HIZBUL BAHR

Spread the love
barkatussunnah

View Comments

  • کیا گھرانہ ہمارے جیش کا ہے
    عالمانہ ہمارے جیش کا ہے

    دل دوانہ ہمارے جیش کا ہے
    دل ٹھکانہ ہمارے جیش کا ہے

    باغِ فردوس میں مکیں ہو کر
    مسکرانا ہمارے جیش کا ہے

    دلنشیں دیکھ لو زمانے میں
    آستانہ ہمارے جیش کا ہے

    قصرِ باطل پہ بھی علم اونچا
    فاتحانہ ہمارے جیش کا ہے

    شاہِ برکات کا نشیمن ہی
    پیر خانہ ہمارے جیش کا ہے

    صلح کلی کے واسطے نشتر
    ہر نشانہ ہمارے جیش کا ہے

    جھوم کر کہتا ہے زمانہ اب
    یہ زمانہ ہمارے جیش کا ہے

    ہوگا گمراہ نہ کبھی ہرگز
    جو دوانہ ہمارے جیش کا ہے

    دل پہ ممتاز ہر گھڑی میرے
    حاکمانہ ہمارے جیش کا ہے

    ممتاز قادری نانپوری

Recent Posts

1 مہینہ ago

1 مہینہ ago

ارتداد کا سیلاب اور اس کی تباہی

ارتداد کا سیلاب اور اس کی تباہیڈاؤن لوڈ

1 مہینہ ago

بیس رکعت تراویح کا ثبوت

بیس رکعت تراویح کا ثبوت

1 سال ago

بیس رکعت تراویح کا ثبوت

بیس رکعت تراویح کا ثبوت از:ابوالعطر محمد عبدالسلام امجدی برکاتی،تاراپٹی(نیپال) مقیم حال:دوحہ قطر بسم اللہ…

1 سال ago

This website uses cookies.