وصال شیرنیپال اور تاثرات علمائے اہل سنت

وصال شیرنیپال اور تاثرات علمائے اہل سنت

Spread the love

Check Also

BAZARE TAKFEER SHABAB PA HAI

بازار تکفیر شباب پر ہے Spread the love

3 comments

  1. محمد ممتاز رضا قادری نانپوری

    کیا بتائیں تمہیں کیا ہیں شیرِ نیپال
    وارثِ مسندِ علم و فضل و کمال
    کیا زمانے میں ہے کوئی ان کی مثال
    وہ ہیں شیرِ نیپال وہ ہیں شیرِ نیپال

    عالم باعمل صاحب خوش خصال
    معتمد اپنا کہتے ہیں آقا کی آل
    بد عقیدوں سے کرتے رہے وہ جدال
    وہ ہیں شیرِ نیپال وہ ہیں شیرِ نیپال

    ہیں عطائے رضا، پاک فکرو خیال
    زہد و تقوی میں بھی ہے نہ کو ئ مثال
    فخر جن پر کرے سارا ہند و نیپال
    وہ ہیں شیرِ نیپال وہ ہیں شیرِ نیپال

    زندگی جن کی ممتاز ہے عبقری
    فخر کرتی ہے جس ذات پر رہبری
    فیض سید نے جن کو کیا با کمال
    وہ ہیں شیر نیپال وہ ہیں شیرِ نیپال

    ممتاز قادری نانپوری

  2. محمد ممتاز رضا قادری نانپوری

    جھوم کر گارہا ہے زمانہ شیر نیپال کا ہوں دیوانہ
    نجدیو تم نہیں پاس آنا شیر نیپال کا ہوں دیوانہ

    ممتاز و منفرد تھے وہ جاہ و جلال میں
    برکاتی حسن تھا عیاں انکے جمال میں
    لائے کوئی تو ڈھونڈ کے ملک نیپال میں
    چھائے ہوئے ہیں اسلیئے فکرو خیال میں

    فخر سے کہہ رہا ہے زمانہ
    شیر نیپال کا ہوں دیوانہ

    نظمی میاں کی جان ہیں اختر رضا کی شان
    نیپال ملک میں بنے اسلاف کے نشان
    نجدی وہابیوں کیلئے تیر در کمان
    رہبر ہیں سنیوں کے مسلک کے پاسبان

    نازجس پر کرے قائدانہ
    شیر نیپال کا ہوں دیوانہ

    اعلی رفعت ہیں اوروہ ہیں شاہ ذی وقار
    فکر رضا کا جس نے اونچا کیا مینار
    جن کا رہا ہےمسلک احمد رضا شعار
    جس در پہ خم جبین کریں آکے تاجدار

    ہے بڑا محتشم آستانہ
    شیر نیپال کا ہوں دیوانہ

    تفریق جن کے تھا نہیں فعل وقال میں
    ہیں تنہا فوج حافظ ملت کے قال میں
    ممتاز لاجواب تھے خُلق و خِصال میں
    ثانی نہیں ہے کوئی بھی فضل و کمال میں

    ہے فدا اسلئے تو زمانہ
    شیر نیپال کا ہوں دیوانہ

    ممتاز قادری نانپوری

  3. ابوالعطر محمد عبدالسلام امجدی برکاتی

    ماشاء اللہ ،آپ کا کلام پڑھا دل جھوم اٹھا،میں نے آپ کے کلام کو مناقب و کرامات شیرنیپال نامی کتاب میں شامل کردیا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    خیر اندیش
    ابوالعطر محمد عبدالسلام امجدی برکاتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔