پیغام حضور شیرنیپال سنیوں کے نام
قرآن و حدیث کافیصلہ ہے مسلمانو! ہوشیار رہو، بدمذہب کی صحبت سے بچو، اپنے ایمان کی حفاظت کرو، دشمن رسول سے کبھی برادری نہ کرو، تمہارابرادروہی ہے جو تمہارا ہم مذہب ہے۔ وہابی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تعریف سے چڑھتا ہے۔ خداوندکریم اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تعریفیں کرتا ہے ،قرآن پاک اور حدیث پاک حضور پر نور سیدعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تعریف سے پرہے لیکن اس کو دکھائی نہیں دیتا کیوں دیکھائی نہیں دیتا کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جلن ہے، عداوت ہے، دشمنی ہے اور جسے رسول سے دشمنی ، ہو ان کی تعریف سے جلن ہو، کڑھ ہو تو مسلمان ہو ہی نہیں سکتا ۔مسلمانو! ابھی بھی ہوش سنبھالو! اپنے اور غیر کو پہچانو، جو تمہارا ہم مذہب ہے وہ تمہارا برادر ہے، جو تمہارا ہم عقیدہ اور ہم مذہب نہیں وہ تمہارا برادر نہیں ۔یہی قرآن وحدیث اور فقہ کی کتابوں سے ثابت ہے۔(بدمذہبوں کے پیچھے نماز کا حکم ص32)