فتویٰ شیرنیپال’’ دیہات میں جمعہ کی شرعی حیثیت ‘‘پر ایک تنقید کا محاسبہ از:ابوالعطر محمد عبدالسلام امجدی برکاتی عفی عنہ تاراپٹی،دھنوشا(نیپال) بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم دیہات میں جمعہ کے حوالے سے ایک فتویٰ حضور شیرنیپال علیہ الرحمہ نے عرصہ دراز قبل ربیع الاول شریف۱۴۱۳ میں یعنی آج سے بتیس سے سال قبل تحریر فرمایا …
Read More »